Sawab ul Aamal ثواب الاعمال
Install Now
Sawab ul Aamal ثواب الاعمال
Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

شیخ صدوق کے معروف کتاب، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال‘ کی اینڈروئیڈ ایپ

Developer: Tasneem ul Quran
App Size: Varies With Device
Release Date: Oct 7, 2023
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
ایپ کے بارے میں
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کو اپنا نصب العین بنایا ہوا ہے؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بارثواب الاعمال و عقاب الاعمال کی احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کلی طور پر ۱۱۱۹ احادیث بیان کی گئی ہیں اور انہیں مجموعی طور پر ۵۲۰ عنوانات کے ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔ اگر جداگانہ دیکھا جائے تو ثواب الاعمال کے طور پر ۳۸۹ عنوانات کے تحت ۷۸۸ مذکور ہوئی ہیں جبکہ عقاب الاعمال کے لحاظ سے ۱۳۱ عنوانات کے ذیل میں ائمہ اطہار علیہم السلام کے ۳۳۱ فرامین بیان ہوئے ہیں۔
اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ الکافی کے مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا ۔۔۔۔ کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:[email protected]
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
ACCOUNT NO 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN
Show More
Show Less
Sawab ul Aamal ثواب الاعمال 1.0 Update
2023-10-07 Version History
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ

~Tasneem ul Quran
More Information about: Sawab ul Aamal ثواب الاعمال
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 127
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: book.sawabalamaal.app
Size: Varies With Device
Last Update: 2023-10-07
Content Rating: Everyone
Release Date: Oct 7, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: Tasneem ul Quran


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide