Achi Bateen اچھی باتیں Latest
Install Now
Achi Bateen اچھی باتیں Latest
Achi Bateen اچھی باتیں Latest

Achi Bateen اچھی باتیں Latest

islamic audio bayanat,nazmeen books کتب،بیانات ،نظمیں،دروس قرآن

Developer: achi bateen
App Size: 10M
Release Date: Sep 13, 2020
Price: Free
4.8
25 Ratings
Size
10M

Screenshots for App

Mobile
molana tariq jameel s bayanat mp3
بیانات :مولانا طارق جمیل صاحب
molana tariq jameel s books
کتب :مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہ
peer zulfiqar ahmad naqshbandi s bayanat mp3
بیانات :مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب مدظلہ
peer zulfiqar ahmad naqshbandi s books
کتب :مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب مدظلہ
maulana makki al hijazi s bayanat mp3
بیانات :مولانا محمد مکی حجازی صاحب
mufti rasheed ahmed ludhianvi s bayanat mp3
بیانات: مولانا مفتی رشید احمد لدھیانیوی صاحبؒ
mufti rasheed ahmed ludhianvi s books
کتب: مولانا مفتی رشید احمد لدھیانیوی صاحبؒ
mufti taqi usmani s bayanat mp3
بیانات: مولانامفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
mufti taqi usmani s books
کتب: مولانامفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
and more
کتب مولانا زکریا کاندھلوی صاحب رحمہ اللہ
کتب :مولانا سرفرازخان صفدر صاحب رحمہ اللہ
کتب: مولاناسیدابوالحسن ندوی رحمہ اللہ
کتب: مولانا سید سلمان ندوی رحمہ اللہ,
کتب: مولانا عاشق الہیٰ بلند شہری رحمہ اللہ
کتب: مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ
کتب: مولانا منظوراحمد نعمانی صاحب رحمہ اللہ
کتب: مولانا یوسف لدھیانیوی صاحب رحمہ اللہ
کتب: مولانامفتی ابولبابہ شاہ منصور مدظلہ
آڈیوتفسیر: مولانامنظوراحمدنعمانی صاحب
کتب :سیرت النبیؐ و الانبیاءؑ
کتب :برائے خواتین
کتب: تصوف و سلوک
کتب: تقابل ادیان
کتب: ختم نبوت
کتب :خواب و تعبیر
کتب :سیرت صحابہ کرامؓ
کتب: عملیات و وظائف
کتب: مختلف سفرنامہ
کتب :مواعظ و نصائح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ ایپ بہت محنت سے بنائی گئی ہے اس ایپ میں ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں جب بھی ہماری طرف سے کوئی بھی چیز لوڈ کی جائے گی تو آپ کو براہ راست مل جائے گی اس کے لئے آپ کو دوبارہ سے ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی...اس ایپ میں ایک طرف مسجد کا نشان آپ کو نظر آئے گا یہ در اصل نماز کے اوقات کے لئے ہے آپ جہاں کہیں بھی ہوں گے آپ کو اسی جگہ کے اعتبار سے نماز کا وقت معلوم ہوجائے گا اس کے لئے ضروری یہ ہے کہ لوکیشن کھول کر وقت معلوم کیاجائے..اور دوسری طرف ایک ڈاؤنلوڈ کا تیر واضح کیا گیا ہے اس کا مقصد ہے کہ جب آپ ڈاؤن لوڈ شدہ چیز کونیٹ نہ ہونے کی صورت میں دیکھنا چاہیں تو یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ اس ایپ کے لئے نیٹ کا ہونا ضروری ہے تاہم یہ سہولت رکھی گئی ہے کہ نیٹ کی عدم موجودگی میں ڈاؤنلوڈ شدہ چیزوں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ابھی بہت سا کام باقی ہے اچھی ریٹنگ اور کمنٹ ہمارے لئے حوصلہ افزائی کا باعث ہوں گے ان شاء اللہ..مزید یہ کہ اگر کوئی بھی بھائی اپنی کسی چیز کو لگوانا چاہے تو ہم سے ای میل کے ذریعے یا کمنٹ کے ذریعے رابطہ کرسکتا ہے...ایپ میں موجود چند چیزوں کی سہولت کے پیش نظر نشاندہی کی گئی جبکہ بہت سی قیمتی چیزیں آپ کو ایپ کے اندر ملیں گی ان شاء اللہ
Show More
Show Less
More Information about: Achi Bateen اچھی باتیں Latest
Price: Free
Version: 1.0.10
Downloads: 1000
Compatibility: Android 4.4W and up
Bundle Id: cas.org.booksforislam
Size: 10M
Last Update: Sep 13, 2020
Content Rating: Everyone
Release Date: Sep 13, 2020
Content Rating: Everyone
Developer: achi bateen


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide