Falah
Install Now
Falah
Falah

Falah

सूद अल्लाह और रस रसूल शान्ति उस पर के साथ जंग है।

Developer: revolton
App Size: 6.0M
Release Date: 13 अक्तू॰ 2019
Price: Free

Screenshots for App

Mobile
"سود اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ ہے_"

ہم لوگوں نے اس برائی کے سدباب کے لیے اپنی حیثیت کے مطابق ایک تنظیم ، قطرہ قطرہ کر کے دریا بنتا ہے کی مثال کو سامنے رکھتے ہوئے ، شروع کی ہے۔


اگر آپ اللہ اور اس کے رسول کے لشکر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو 200 روپے ماہانہ دے کر اس تنظیم کا حصہ بنیے-

جمع شدہ رقم کا٪10 درخت لگانے یا دوسرے فلاح عامہ کے کاموں کے لیے خرچ کیا جائے گا۔ جس کا مکمل ریکارڈ رکھا بھی جائے گا جو ہر کسی کی پہنچ میں ہو گا۔

آپ اپنی دی گئی تمام رقم کا ٪90 کبھی بھی واپس لے سکتے ہیں(٪10 کا استعمال اوپر لکھ دیا گیا ہے)۔

رقم قرض حسنہ کی صورت میں دی جائے گی اور آسان اقساط میں واپس لی جائے گی۔

اپنے مرحومین کی قبروں کی ٹھنڈک بنیے۔ اپنی قبروں کی ٹھنڈک اور صدقہ جاریہ کی نیت سے ہمارا ساتھ دیں۔

آپ کے دئیے گئے 200 روپے کسی کے بچوں کی فیس ، کسی یتیم کے کپڑے ، کسی بیمار کی دوائی ، کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کر سکتے ہیں اور کسی مجبور کو سود کی نحوست سے بچا سکتے ہیں۔


'گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب

بیٹی کسی مزدور کی فاقوں سے مر گئی'


اللہ آپ کو اور ہمیں استقامت دے۔
Show More
Show Less
More Information about: Falah
Price: Free
Version: 1.2
Downloads: 100
Compatibility: Android 4.1 और बाद वाले वर्शन
Bundle Id: com.alFalah.falaah
Size: 6.0M
Last Update: 13 अक्तू॰ 2019
Content Rating: 3+ के लिए रेट किया गया
Release Date: 13 अक्तू॰ 2019
Content Rating: 3+ के लिए रेट किया गया
Developer: revolton


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide