اس کتاب میں آپ پڑھ سکتے ہیں درودوسلام کے متعلق احادیث مبارکہ اور حکایات ۔ایسے لوگوں کے واقعات جن کو درود شریف پڑھ کے نبی علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوئی سوتے یا جاگتے۔اسکے علاوہ ایسے لوگوں کے واقعات جن کو بوجہ کثرت درودوسلام نبی علیہ السلام کی کچہری تک رسائی نصیب ہوئی۔۔
فضائل درود شریف
Fazail Darood O Salam
Fazaile Darood O Salam
Fzaile Darood o Salam