بہترین لطیفوں کا مجموعہ
Install Now
بہترین لطیفوں کا مجموعہ
بہترین لطیفوں کا مجموعہ

بہترین لطیفوں کا مجموعہ

Best pakistani funny latifay in urdu. Laugh and share. Jokes for everyone.

Developer: MiniApp Garage
App Size: 4.0M
Release Date: Nov 11, 2020
Price: Free
Price
Free
Size
4.0M

Screenshots for App

Mobile
آجکل ہر شخص کی زندگی اتنی مصروف ہو چکی ہے کے انہیں زندگی سے لطف اٹھانے اور آرام کرنے کا وقت نہیں ملتا- اگر آپ کے آس پاس کے لوگ دکھ میں ہوں یا پریشان تو آپ لطیفوں
- سے انہیں خوش کر سکتے ہی-
لیکن کسی بھی لطیفے کو بانٹنے سے پہلے ہمیں یہ یقینی بنانا چاہئے کہ وہ دوسروں کی توہین کرنے یا انھیں برا محسوس کرنے کے ل شکل میں نہیں ہیں۔ ۔ جب بھی آپ کے ذہن میں کوئی اچھا مذاق ہو تو اسے اپنے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ شئیر کریں اور اپنے ماحول
کو صحت مند بنائیں۔
اس ایپ میں ہم نے شاندار اور بہترین لطیفوں کو جمع کیا ہے۔ جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے گے اور آپ کو تازہ دم اور خوش کر دے گے۔اس ایپ میں ہم نے لطیفوں کو تیس کیٹگریز میں تقسیم کیا ہے مثلا پٹھانوں کے لطیفے، سرداروں کے لطیفے باپ بیٹے کے لطیفے، شاندار دلچسپ لطیفے، باپ نوکر کے لطیفے ،پولیس وکیل کے لطیفے اور بہت سے جدید اور کمپیوٹرائز لطیفوں
کا مجموعہ اکٹھا کیا ہے۔
آپ ان لطیفوں کو پڑھ کر نہ صرف لطف اندوز ہو گئے بلکہ اس ایپ کو اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں گےاردو میں ان لطیفوں کے مجموعہ میں بہت سے جدید اور نئے لطیفے بھی شامل ہے۔ مونےاورپیپو کے لطیفے آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دیں گے۔اگر آپ بوریت محسوس کر رہے ہو۔ یا اپنا اچھا وقت گزارنا چاہتے ہو تو اس ایپ کے اردو لطیفوں سے لطف اندوز ہوں۔ اور اپنے فری وقت کو بہترین طریقے سے گزارے اگر آپ کے پاس مزید لطیفے موجود ہیں۔ تو آپ ہم سے شیئر کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کے بھیجے
ہوئے لطیفوں کو اس ایپ میں ایڈ کر دیں گے۔
تو دیر کس بات کی ہے جلدی سے ان بہترین لطیفوں کے مجموعے کے ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں اور ان دلچسپ اور شاندار لطیفوں سے لطف اندوز ہوں۔امید ہے کہ یہ لطیفے آپ کی زندگی میں مثبت کردار
-ادا کرے گے

Best types funny latifay are those which puts a smile on your face. This latifay in urdu, funny jokes app is our effort to give you and your loved one some laugh.

Keep laughing. This app will help you keep freshen up your mind from all those noise from the world and make you laugh with funny urdu jokes.

This is the best latifay in urdu. You will find different cateogories of jokes such friends, father-son, police, teacher-student jokes, etc are all in here.

One of the best collection for pakistani lateefay funny jokes.

So what are you waiting for download now.
Show More
Show Less
More Information about: بہترین لطیفوں کا مجموعہ
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 50
Compatibility: Android 4.1 and up
Bundle Id: com.bzpppbxe.ts_1604339034280
Size: 4.0M
Last Update: Nov 11, 2020
Content Rating: Everyone
Release Date: Nov 11, 2020
Content Rating: Everyone
Developer: MiniApp Garage


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide