درود و سلام اور دعاؤں کا یہ مجموعہ پڑھیں اور دعاؤں میں کل مومنین جو انتقال فرما گۓ ہیں ان کی مغفرت کی دعا کرتے رہیں- میں رب تعالی سے اس کاوش کی بدولت تمام انتقال شدہ مومنین اور خاص طور پہ اپنی والدہ کی مغفرت اور ان کے درجات کی بلندی کی استدعا کرتی ہوں۔