📘 بہارِ شریعت – فقہِ حنفی کی مستند اور مکمل رہنمائی
بہارِ شریعت ایپ ایک عظیم الشان اسلامی ذخیرہ ہے جو اردو زبان میں فقہِ حنفی کے اصول و فروع پر مشتمل ہے۔ یہ ایپ حضور اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کے شاگرد و خلیفہ علامہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرۂ آفاق کتاب "بہارِ شریعت" کے بیس (20) حصوں پر مشتمل ہے جو تین جلدوں میں مرتب کی گئی ہے۔
📖 ایپ کی نمایاں خصوصیات:
✅ فقہِ حنفی کی مکمل تفصیل
✅ عبادات، معاملات، اخلاقیات اور معاشرتی مسائل کا اسلامی حل
✅ تمام بیس حصے الگ الگ دستیاب
✅ خوبصورت اردو فونٹ اور سادہ انٹرفیس
✅ آف لائن مطالعہ کی سہولت
📚 یہ ایپ علماء، طلبہ، مفتیانِ کرام اور ہر عام مسلمان کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اسلامی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
اہم موضوعات:
نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، خرید و فروخت، وراثت، کفارات، نذر و نیاز، کا بیان ، اور بہت کچھ۔
Bahare Shariat Hindi Mein
Qanoon e Shariat Urdu
Dawateislami App Book
Ahkam e Shariat Urdu Alahazrat
Dawat e Islami App
Bahar e Shariat pdf بہار شریعت