Kirdar Romentic Novel Urdu
Install Now
Kirdar Romentic Novel Urdu
Kirdar Romentic Novel Urdu

Kirdar Romentic Novel Urdu

Kirdar Romentic Pyaar Novel Urdu

App Size: Varies With Device
Release Date: Nov 29, 2023
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
پیار محبت بھرے نوول کردار۔
محبت کی آشا تو سب لوگ کرتے ہیں
رہیں سدا محبت پہ قائم تو کیا بات ہے...

صرف پا لینا ہی محبت نہیں یہ اکثر سنا ہے
بنا پائے بھی جو اسکو نبھائیں تو کیا بات ہے...

محبت عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتی لڑکیو
اپنی عزت جو ہمیشہ سنبھالیں تو کیا بات ہے...

محبت یقیں کا دوسرا نام ہے یہ میرا خیال ہے
خود سے زیادہ یقین تجھ پہ جو پا لیں تو کیا بات ہے...

محبت کی آشا میں اکثر بہک جاتے ہیں لوگ
ایسی دنیا میں جو اپنا کردار سنبھالیں تو کیا بات ہے...

رہتی دنیا تک قائم رہے گا یہ سلسلہ شاید
بنتِ حوا کو ہم جو بچا لیں تو کیا بات ہے....

کس منہ سے ہم روزِمحشر جائیں گے بھلا
ابھی بھی خود کو سمجھا لیں تو کیا بات ہے...

امی دیکھ لیں اس چڑیل کو پھر سے تنگ کرنے آ گئی ہے...

کیا کہا تم نے دوبارہ بولو زرا؟؟
چڑیل کہا بس...
رکو ابھی بتاتی ہوں تمہیں میں مجھے چڑیل کہا اور خود کیا ہو لنگور کہیں کے تمہیں دیکھ کے تو لگتا ہے کہ تم سے زیادہ کوئی گدھا عقل مند ہو گا اور.....

امی......
آپ اسے کچھ کہہ کیوں نہیں رہیں مجھے کس سے ملا رہی ہے آپ ہمیشہ اس کی سائیڈ لیتی ہیں مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ میں آپکا بیٹا نہیں ہوں...

ہاہاہاہا اب آیا نہ مزہ بیٹا مجھ سے پنگا لو گے تو انجام برا ہو گا جانتے ہو نا اس لیے جتنا ہو سکے مجھ سے دور رہا کرو سمجھے...

اوووو...
اتنی تم رہی حور پری میں تم سے کیوں بات کروں گا تمہیں ہی مجھ سے کام پڑتا ہے ہر بار اور پھر کیسے معصوم شکلیں بناتی ہو اب آنا زرا پھر میں تمہیں بتاؤں گا بچو.....

ہممممم.. ( منہ بناتے ہوئے)
شوخا کہیں کا...

ارے بس کرو کب سے لگے ہو تم دونوں اب بچے نہیں دونوں اور حمزہ تم تو کچھ ہوش کرو بہین ہے وہ تمہاری اور چھوٹی بھی ہے تم سے کام نہیں کہے گی تو کس سے کہے گی...

دیکھا نا امی آپ ہمیشہ کی طرح پھر آ گئی ہیں اس کی وکالت کرنے ..

اچھا چھوڑو یہ سب وہ تمہاری تائی امی کی کال آئی تھی انہوں نے ہماری دعوت کی ہے کل تو تم لوگ تیاری کر لینا اب پھر سے نہ شروع ہو جانا میں کچن میں جا رہی ہوں..

تم کیوں اب مسکرا رہے ہو؟؟
تمہیں دعوت کا سن کے کچھ زیادہ ہی خوشی نہیں ہو رہی ویسے خیریت ہے تو حمزہ کے گھورنے پہ وہ کمرے میں چلی گئی..

*************************

عمران علی اور کامران علی دو بھائی ہیں دونوں ایک ہی شہر میں رہتے ہیں .عمان علی بڑا بھائی ہے اور کامران علی چھوٹا.

دونوں کے بچے ہیں.عمران علی کی بیوی مریم ہے اور انکے تین بچے ہیں.
پہلے بڑا بیٹا حاشر
دوسرے نبمر پہ بیٹی ہے ہانیہ
اور پھر آگ کا گولہ انکا چھوٹا بیٹا عمر...

کامران علی کی بیوی کا نام زرینہ ہے اور انکے دو بچے ہیں جن کو لڑنا بہت پسند ہے اور شاید یہی ان کا مشغلہ ہے.
بیٹے کا نام حمزہ ہے
بیٹی کا نام مشعل ہے...

اسکا نک نام مشی ہے اور وہ دونوں گھروں کو لاڈلی ہے کیونکہ اب اسے بہت پیار کرتے ہیں اور وہ بھی ان سب کی قدر کرتی ہے بس شرارتی بہت ہے اس وجہ سے سب اسے بچی ہی سمجھتے ہیں.

حاشر بہت اچھے مزاج کا لڑکا ہے مگر وہ زیادہ بولتا نہیں ہے اس نے اپنے بابا اور چاچو کے ساتھ مل کے بزنس سنبھالتا ہے..

ہانیہ مشعل کی ہم عمر ہے اور دونوں یونیورسٹی کے آخری سال میں تھیں..

عمر جو ابھی کالج کا سٹوڈنٹ ہے اور بہت ہی شرارتی بھی ہے

حمزہ بھی کام کرتا ہے مگر وہ ڈاکٹر ہے اس لیے اسکی روٹین سب سے الگ ہوتی ہے مگر اپنی بہن سے لڑائی میں وہ نمبر ون ہے مگر مشی ہمیشہ اسے ہی ڈانٹ پڑواتی ہے...

دونوں فیمیلیز میں بہت اتفاق اور سلوک ہے مریم اور زرینہ دونوں بہنوں کی طرح رہتی ہیں.

کل مریم نے ان کی دعوت کی ہے کیونکہ حاشر کا پروجیکٹ کامیاب ہو گیا تھا..

وہ ایسی ہی تھے ہر ویک اینڈ پہ وہ سب ایک گھر میں جمع ہوتے تھے چاہے عمران علی کے گھر ہوں یاکامران علی کے گھر..

سارے خاندان والے انکے اس طرح سلوک پر حیران ہوتے تھے کیونکہ آج کل کے زمانے ایسے لوگ بہت کم پائے جاتے ہیں..

ایسے لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کو رشتے سنبھالنے آتے ہیں اور نبھانے آتے ہیں ورنہ لوگ صرف مطلب تک آپکے ساتھ چلتے ہیں.

اللہ پاک نے اگر آپ کو رشتے عطا کیے ہیں تو رشتوں کی خوب صورتی بر قرار رکیھیے ان کی. قدر کریں برداشت کرنا سیکیھں
کیونکہ بہت خوب صورت ہوتے ہین سب رشتے لیکن صرف تب جب ہم انکو دل سے اپنا مانے انکو خوش رکھیں اور اس سے اللہ پاک بھی خوش ہوتے ہیں

خوبصورتی کا ضامن ہوتے ہیں یہ رشتے...
سب کو جوڑ کے رکھتے ہیں یہ رشتے....

اک پیارا سا احساس دلاتے ہیں یہ رشتے.....
دل سے ہم نبھاتے ہیں یہ رشتے...
Show More
Show Less
Kirdar Romentic Novel Urdu 1.0 Update
2023-11-29 Version History

Kirdar Romentic Novel Urdu کردار پیار رومینٹک نول اردو


~Urdu Novals Love Story Romentic
More Information about: Kirdar Romentic Novel Urdu
Price: Free
Version: 1.0
Downloads:
Compatibility: Android 6.0
Bundle Id: com.kirdar.novelurdu
Size: Varies With Device
Last Update: 2023-11-29
Content Rating: Teen
Release Date: Nov 29, 2023
Content Rating: Teen
Developer: Urdu Novals Love Story Romentic


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide