اس ایپ میں مولانا مولاناعبدالوکیل کی مندرجہ ذیل تصانیف کا مجموعہ ہے
1. الخزائن المدفونہ یعنی پٹی خزانہ
2.الحاصل والمحصول فی حدیث الرسول
3.السراجی فی الاشعار
4.البحر الذخار من قلم ابی عمار
5.الطریقة السویة الی مباحث التسمیة
6.العقیدہ
7.تحفة الاشاعت فی اصول التبلیغ والدعوة
8.د ابو عمار منظوم نصیحتونہ او وصیتونہ
اور باقی تصانیف اگلے اپڈیٹ میں شامل کریں گے۔ ان شاءاللہ