ابجد پر ویسے تو بہت سی ایپ ہیں، لیکن اس ایپ کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں مطلوبہ عدد کو سامنے رکھ کر مختلف اچھے الفاظ بنانے کا آپشن بھی موجود ہے ، نیز اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے تمام اسمائے حسنی اور بے شمار اچھی صفات کے اعداد بھی شامل کرلیے گئے ہیں ، آپ عدد لکھیں ، وہ الفاظ آپ کے سامنے آجائیں گے۔