Zambeel - زنبیل
Install Now
Zambeel - زنبیل
Zambeel - زنبیل

Zambeel - زنبیل

شعر و ادب اور دیگر علوم و فنون کی کارآمد ایپ

Developer: Usama Sarsari
App Size: Varies With Device
Release Date: Aug 25, 2021
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

اس ایپ کو کیسے استعمال کریں؟
زنبیل ایپ میں اردو شعر و ادب اور دیگر علوم و فنون سے متعلق آپ کو بہت سے کارآمد ٹول میسر ہیں۔
اس ایپ میں آپ بطور خاص اپنی شاعری یا کسی بھی شاعر کے متعدد مجموعے شامل کرسکتے ہیں، طریقہ یہ ہے کہ آپ "نیا مجموعہ بنائیں" پر کلک کریں، مجموعے کا نام درج کریں اور اوکے کردیں، مجموعہ تیار ہوگیا، اب اس میں آپ اوپر بائیں جانب بنے پلس کے بٹن پر کلک کرکے نئی کاوش شامل کرسکتے ہیں، جتنے چاہیں مجموعے بنائیں اور ایک مجموعے میں جتنی چاہیں کاوشیں شامل کریں۔
کاوش شامل کرنے کے دوران آپ کو درجِ ذیل سہولیات دی گئی ہیں:
(1) کاوش کا نام الگ سے شامل کرسکتے ہیں، اگر نہ کرسکے تو پہلا مصرع ہی کاوش کا نام بن جائے گا۔
(2) شاعر کا نام بھی الگ سے شامل کرسکتے ہیں۔
(3) حمد، نعت، غزل وغیرہ میں سے کوئی صنف منتخب کرسکتے ہیں۔
(4) خود کار طریقے سے تاریخ کا اندراج کرسکتے ہیں۔
(5) قوافی بٹن پر کلک کریں، آپ کے سامنے اردو زبان کے تمام الفاظ حاضر ہوجائیں گے، اب آخری ایک یا زیادہ حروف لکھیں تو آپ کے سامنے اس پر مختتم تمام قوافی دستہ بستہ کھڑے ہوجائیں گے، ان میں سے جتنے قوافی پر آپ کلک کریں گے وہ سب آپ کے یاد داشت والے خانے میں یکجا ہوجائیں گے۔ یادداشت والے خانے میں آپ اپنا خیال یا کوئی اور اہم بات بھی لکھ کر محفوظ کرسکتے ہیں۔
(6) وزن خود بھی لکھ سکتے ہیں اور بائیں جانب بنے پلس کے بٹن پر کلک کرکے اردو زبان کے تمام مستعمل اوزان کی فہرست میں سے کسی ایک وزن کو بھی سرچ کرکے منتخب کرسکتے ہیں۔
(7) اگر نیا کلام لکھ رہے ہیں تو ردیف بار بار لکھنے کی ضرورت نہیں، بلکہ ردیف کے خانے میں ردیف لکھ لیں، پھر جب بھی مصرع یا شعر مکمل کرکے ردیف لکھنا چاہیں تو پلس کے بٹن پر کلک کرلیں۔ ردیف کے علاوہ اگر کوئی عبارت بار بار لکھنی پڑ رہی ہو تو اس کے لیے بھی یہ ٹول استعمال کیا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی مفید ایپس بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
واٹس ایپ: 03042215717
ای میل: [email protected]
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
Show More
Show Less
Zambeel - زنبیل 1.1.0 Update
2022-02-01 Version History
اب آپ کی تمام کاوشیں گوگل ڈرائیو پر مستقل محفوظ رہیں گی۔

~Usama Sarsari
More Information about: Zambeel - زنبیل
Price: Free
Version: 1.1.0
Downloads: 4288
Compatibility: Android 4.4
Bundle Id: com.mus.zambeel
Size: Varies With Device
Last Update: 2022-02-01
Content Rating: Everyone
Release Date: Aug 25, 2021
Content Rating: Everyone
Developer: Usama Sarsari


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide