دعا زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے . مسنون دعائین وہ وظائف ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی روزمرہ زندگی میں پڑھتے تھے۔
کیا آپ بھی نبی کریم کی طرح اپنی روزمرہ زندگی کے آغاز کے لیے کوئی دعا یا ذکر بڑا چاہتے ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کہ کون سی دعا پڑھی جائے
اپنے بچوں کو اسلامی دعا اور اذکار پڑھانا چاہتے ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کہ کون سی دعا کس وقت پڑھائی جائے
آپ کسی خوشگوار اور غمگین واقعے سے گزرے ہیں اور نبی کریم کی طرح زکر اور دعا کا کرنا چاہتے ہیں
چانچا روزانہ کسی بھی کام کو شروع کرنے اور اختتام کے لئے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی مذکورہ دعا کو پڑھے
اس اپپ میں ہر طرح کی دعا موجود ہے جس کو پڑھ کر آپ اپنے کام میں آسانی اور برکت لا سکتے ہیں
مثلا کھانا کھانے کی دعا خانا کھانے کے بعد کی دعا وضو کی دعا بارش کے وقت کی دعا شادی کی دعا سونے کی دعا مانگنے کی دعا دعائے استخارہ مشکل وقت کی دعا غمگین حادثے سے نجات کی دعا غم سے نجات کی دعا تقریبا زندگی کے ہر موقع پر پڑھی جانے والی دعائیں اس مجموعہ میں شامل ہیں آپ اس مسنون دعاؤں کے ایپ کو
مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
مسلمان یہ دعائیں اللہ تعالی کی نعمتوں کے حصول کے لیے اور شکرانے کے طور پر پڑھتے ہیں
دعا زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے . مسنون دعائین وہ وظائف ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی روزمرہ زندگی میں پڑھتے تھے۔
امید ہے کہ ہماری یہ کاوش آپ کے لئے مفید ثابت ہو گی اور نا صرف آپ خود اس سے استفادہ حاصل کریں گے بلکہ دوسروں کو بھی اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تکلیف تلقین کریں گے اگر آپ کو اس میں کوئی غلطی نظر آئے تو برائے مہربانی تبصرے میں ہمیں آگاہ کرے تاکہ ہم اس کو درست کر سکے -اللہ ہمیں ان مسنون دعاؤں پر عمل کرنے اور ان کو پڑھنے کی توفیق دے