حاجی کے شب و روز
Install Now
حاجی کے شب و روز
حاجی کے شب و روز

حاجی کے شب و روز

hajji k shabo rooz

App Size: Varies With Device
Release Date: Nov 22, 2023
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
حج اسلام کے ارکانِ خمسہ میں اسے ایک رکن  ہے ۔ بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں   ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز  روزہ  صر ف بدنی عبادتیں ہیں اور زکوٰۃ  فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی  اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے ۔ جج کرنے  سے پہلے  حج  کے طریقۂکار  سےمکمل آگاہی  ضرور ی ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں اور ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری  ہے  ۔ زیر تبصرہ  کتاب ’’ حاجی کے شب وروز ‘‘ شیخ خالد  بن عبد اللہ  الناصر کی عربی کتاب ’’ المنہاج فی یومیات الحاج‘‘ کا  ترجمہ ہے   ۔ محدث العصر   حافظ زبیرعلی زئی ﷫ نے  اسے ’’ حاجی  کے شب و روز کے  نام سے اردو  کے بہترین قالب میں ڈھالا ہے ۔ اور اس میں بعض انتہائی  ضروری مسائل کا اضافہ کردیا ہے جس  سے کتاب کی قدر وقیمت میں  مزید اضافہ  ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اہل اسلام کے لیے  راہنما بنائے اور اس کتاب کے مرتبین کو اس کابہترین اجر وثواب عنائیت فرمائے (آمین) (م۔ا).
Show More
Show Less
More Information about: حاجی کے شب و روز
Price: Free
Version: 1.0
Downloads:
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rasikhon.hajjikshaborooz
Size: Varies With Device
Last Update: 2023-11-22
Content Rating: Everyone
Release Date: Nov 22, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: الرّٰسخون فی العلم


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide