قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں
Install Now
قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں
قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں

قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں

kibla ka kirdar ummat ki tashkeel me

App Size: Varies With Device
Release Date: Mar 3, 2023
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
عرفِ عام میں قبلہ سے مراد خانہ کعبہ ہے جو مسجد الحرام، مکہ مکرمہ ، سعودی عرب میں واقع ہے اور مسلمان اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں۔امت کی اجتماعیت اور وحدت کو برقرار ررکھنے کے لیے کچھ ایسے شعائر اور علامات  ہیں۔جس میں  کوئی اختلاف اور امت کے مختلف طبقات  کے درمیان کوئی فرق نہ  ہو ۔جو ان کو ایک قدر مشترک پر متحد رکھے   اور جو ان کی شناخت بن جائے ۔ان علامات اور شعائر میں سے  ایک قبلہ ہے جو امت مسلمہ  کو  متحد رکھنے کا باعث ہے ۔اسی لیے  رسول اللہ ﷺ نےمسلمان ہونے کی علامت یہ قراردی کہ کوئی شخص مسلمانوں کی طرف نماز پڑھے مسلمانوں کے قبلہ کی طرف رخ کرے  اور مسلمانوں کے ذبیحہ کو حلال سمجھ کر کھائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں ‘‘  ڈاکٹر صلاح الدین  عبد الحلیم  سلطان کی  تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں تعیین قبلہ کی حکمت ومصلحت ، وحدت امت کے باب  میں  اس کا کردار اور اسلامی مقدسات کے بارے میں امت کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنے ذکے ساتھ ساتھ قبلہ اول  سے متعلق فراموش کردہ تاریخ کی طرف بھی مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے ۔(م۔ا).
Show More
Show Less
More Information about: قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 6
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rasikhon.kiblakakirdarummatkitashkeelme
Size: Varies With Device
Last Update: 2023-03-03
Content Rating: Everyone
Release Date: Mar 3, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: الرّٰسخون فی العلم


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide