مغرب کے عظیم فلسفی
Install Now
مغرب کے عظیم فلسفی
مغرب کے عظیم فلسفی

مغرب کے عظیم فلسفی

maghrab k azeem falsafi

App Size:
Release Date: Mar 4, 2023
Price: Free

Screenshots for App

Mobile
لفظ فلسفہ یونانی لفظ فلوسوفی یعنی حکمت سے محبت سے نکلا ہے فلسفہ کا موضوع وجود ہے۔ پس کائنات کی ہر شیء اس علم میں داخل ہے۔ لیکن وجودِ عام سے بحث کرتا ہے۔ فلسفہ کسی بھی شیء کے متعلق اٹھنے والے بنیادی سوالات کا جواب فراہم کرتا ہے۔ اب اگر وہ دین ہو تو فلسفہ دین، اگر تاریخ ہو توفلسفہ تاریخ، اگر اخلاق ہو تو فلسفہ اخلاق، اگر وجود ہوتو فلسفہ وجود کہا جاتا ہے وغیرہ۔نیزفلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اعراض اور مقصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ افلاطون کے مطابق فلسفہ اشیا کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ ارسطو کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ کانٹ اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مغرب کے عظیم فلسفی‘‘ جناب عبد الرؤف ملک کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب مغرب  کے  17 فلسفیوں کی  سوانح  اور ان  کے افکار و  نظریات پر مشتمل ہے ۔ فاضل مصنف ا س کتاب میں  ان فلسفیوں کو جگہ دی ہے جنہیں اقلیم ِفلسفہ میں  نمائندگی حاصل ہے جن کے خیالات  وآراء اجتہادی حیثیت رکھتے ہیں  اورجن کے خرمن فکر کی دنیا  خوشہ چین  ہے ۔ جن میں  افلاطون، ارسطو،ابن رشد،جان لاک،ہیگل، کارل مارکس، ولیم جیمس،برنرنڈرسل وغیرہ کے نام شامل ہیں ۔اس سلسلہ  میں جہاں تک ہوسکا ہے  فاضل مصنف نے  اصطلاحات   کے  استعمال سے گریز کیا ہے تنقیدی تجزیہ اور مابعد الطبیعاتی الجھنوں سے دور رہنے کی کوشش کی ہے ۔(م ۔ا).
Show More
Show Less
More Information about: مغرب کے عظیم فلسفی
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 5
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rasikhon.maghrabkazeemfalsafi
Size:
Last Update: Mar 4, 2023
Content Rating: Everyone
Release Date: Mar 4, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: الرّٰسخون فی العلم


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide