مکالمات
Install Now
مکالمات
مکالمات

مکالمات

makalmat

App Size:
Release Date: Feb 15, 2023
Price: Free

Screenshots for App

Mobile
معروف مذہبی سکالر  ڈاکٹر حافظ محمد زبیر ﷾(مصنف کتب کثیرہ،اسسٹنٹ پروفیسر کامساٹس یونیورسٹی،لاہور) گزشتہ  کئی سالوں سے فیس،واٹس ایپ پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی نہ کوئی  تحریر شیئر کر تے رہتے ہیں جسے قارئین بڑی دلچسپی سے خود پڑھ کر  دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں اور اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ بھی  کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں ۔ دوست  واحباب کے اصرار  پر ڈاکٹر  صاحب   اپنی ان تحریروں کو کتابی صورت   میں   مرتب  کر کے   متعدد کتب شائع کرچکے ہیں   ایسی مطبوعہ کتب میں  ان کی کتاب ’’مکالمہ‘‘ سر فہرست ہے۔ زیر نظر کتاب  ’’مکالمات‘‘ بھی ان کے  دس مختلف اہم  کتابچوں کا مجموعہ ہے ۔ جن میں سے بعض کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہیں لیکن   ڈاکٹر زبیر صاحب  نےانہیں پ ڈیٹ کر کے اس کتاب میں شامل کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف  کی تمام تدریسی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا).
Show More
Show Less
More Information about: مکالمات
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 1
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rasikhon.makalmat
Size:
Last Update: Feb 15, 2023
Content Rating: Everyone
Release Date: Feb 15, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: الرّٰسخون فی العلم


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide