مسلمان حکمرانوں کے تمدنی جلوے
Install Now
مسلمان حکمرانوں کے تمدنی جلوے
مسلمان حکمرانوں کے تمدنی جلوے

مسلمان حکمرانوں کے تمدنی جلوے

muslman hukmrano key ahad key tamaddani jalway

App Size: Varies With Device
Release Date: Jul 19, 2023
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 ء کو ہوئی تھی کا خاتمہ 1947 ء کو ہوا۔ محمد بن قاسم نے دمشق میں موجود مسلمان خلیفہ الولید اور بغداد کے گورنر حجاج بن یوسف کی آشیر باد سے، 712 ء میں ہندوستان پر حکمرانی کا آغاز کیا ۔ 1590ء تک مسلمان حکمران شہنشاہ اکبر تقریباً پورے ہندوستان پر قابض ہو چکا تھا۔ اورنگ زیب کے دور (1657-1707) میں اس سلطنت میں کچھ اضافہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ہندوستان کے مسلمان حکمرانوں کے عہد کے تمدنی جلوے‘‘ دار المصنفین کے رفیق سید صباح الدین عبد الرحمٰن کی مرتب شدہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے سلاطین دہلی اور شاہان مغلیہ کے عہد کے دربار،محلات، حرم، لباس، پارچہ بافی، زیورات، جوہرات، خوشبوئیات، خورد و نوش، ساز وسامان، تہوار، تقریبات، موسیقی، اور مصوری وغیرہ کی مکمل تفصیل بیان کی ہے۔ (م۔ا).
Show More
Show Less
More Information about: مسلمان حکمرانوں کے تمدنی جلوے
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 4
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rasikhon.muslmanhukmranokeyahadkeytamaddanijalway
Size: Varies With Device
Last Update: 2023-07-19
Content Rating: Everyone
Release Date: Jul 19, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: الرّٰسخون فی العلم


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide