تعلیم العربیہ
Install Now
تعلیم العربیہ
تعلیم العربیہ

تعلیم العربیہ

taleem al arbia

App Size: Varies With Device
Release Date: Oct 4, 2023
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
کلام  الٰہی اور  نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں  ہیں اسی وجہ  سے اسلام اور مسلمانوں سے  عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے  عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی  کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں  لہذا قرآن وسنت اور  شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل  کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔قرآن کا پڑھنا ثواب اور باعث خیر وبرکت ہے لیکن قرآن کا سمجھنا اوراس پر عمل کرنا  باعث نجات ہے۔  اس لحاظ سے قرآن کو سمجھنے کے لیے عربی زبان کی تعلیم  حاصل کرنا ،سیکھنا اور  سکھانا   امتِ مسلمہ  کا اولین فریضہ ہے ۔عربی  زبان کی تفہیم وتدریس کے لیے  کئی ماہرین فن  نے اردو زبان   زبان میں  کتب تصنیف  کی ہیں۔جن سے استفادہ  کرکے  عربی زبان سے واقفیت حاصل کی  جاسکتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ تعلیم العربیۃ ‘‘ شیخ محمد رفیق کی تصنیف ہے جو کہ تدریس عربی کے  پندرہ ابتدائی اسباق پر مشتمل ہے۔ اس میں عربی سے اردو ،اردو سے عربی ،عربی گفتگو اور صرف ونحو کےکچھ قواعد دیئے گئے ہیں ۔ اورآخر میں حل لغات اور چند ایک گردانیں بھی تحریر کردی گئی ہیں ۔(م۔ا).
Show More
Show Less
More Information about: تعلیم العربیہ
Price: Free
Version: 1.0
Downloads: 13
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rasikhon.taleemalarbia
Size: Varies With Device
Last Update: 2023-10-04
Content Rating: Everyone
Release Date: Oct 4, 2023
Content Rating: Everyone
Developer: الرّٰسخون فی العلم


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide