ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ
Install Now
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ

ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ

Light Motor Theory Test, Motorcycle Theory Test, Truck and Bus Theory Test

Developer: Hanoon
App Size: varies with devices
Release Date: Jul 1, 2022
Price: Free
Price
Free
Size
varies with devices

Screenshots for App

Mobile
دبئی اور ابوظہبی میں ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے 9 طریقے .

مان لیں! یہ سوچ ضرور آپ کے ذہن میں آئی ہو گی۔ جس کی وجہ سے آپ کو خیال آتا ہے کہ آر ٹی اےابو ظہبی کے تھیوری ٹیسٹ کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے، عام معلومات کے لیے بھی پڑھنے کی کیا ضرورت ہے؟ ایسا خیال آتا ہے۔ لیکن جب تک آپ حقیقت میں یہ ٹیسٹ نہیں دیتے آپ کو اندازہ نہیں ہوتا کہ آپ کی سوچ کتنی غلط تھی۔ رپورٹ کے مطابق کم از کم 35 فیصد امیدوار اپنی پہلی کوشش میں آر ٹی اےتحریری ٹیسٹ میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ تاہم اگر آپ تیاری کر لیں تو آپ کے اس اعدادوشمار کا حصّہ بننے کا امکان کم ہے۔

اس ٹیسٹ میں 45 سوالات ہوتے ہیں اور اس کا دورانیہ 30 منٹ ہوتا ہے، ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 36 درست جوابات دینا ضروری ہوتا ہے۔ چونکہ سوالات کثیرالانتخابی شکل (ملٹی پل چوائس) میں ہوتے ہیں اس لیے ٹیسٹ کا دورانیہ کافی زیادہ ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ نے ٹیسٹ کی مکمل تیاری کی ہو تو آپ کے ناکام ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تحریری ٹیسٹ سے قبل آپ کے لیے اپنا شناختی ثبوت دکھانا ضروری ہے۔ اس لیے اپنا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور اس بات کا ثبوت کہ آپ نے ڈرائیونگ کا تعلیمی پروگرام مکمل کر لیا ہے، اپنے ساتھ لے کر جائی .

ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – علامات 1 :
کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات کے ساتھ اس آن لائن ابوظہبی ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – علامات 2 :
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – قوانین 1 :
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – قوانین 2 :
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – قوانین 3 :
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – قوانین 4 :

ہم مفت ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ فراہم کرتے ہیں۔ یہ پریکٹس ٹیسٹس تازہ ترین لائٹ موٹر وہیکل کتابچے کی بنیادپر مشتمل ہیں جنہیں ہمارے ماہرین کی ٹیم نےمرتّب کیا ہے۔

ہ ایک ایسی چیز ہے جو ابوظہبی میں موجود RTA Theory Test in Urdu ان مقامی اور غیر ملکی لوگوں کو الجھن میں ڈال دیتی ہے جو ڈارئیونگ لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں؛ آپ ابوظہبی ڈرائیونگ ٹیسٹ کیسے پاس کریں؟ جتنا سادہ یہ سوال معلوم ہوتا ہے، تو بلا مباحثہ غور کرنے کی یہ ایک عام بات ہے کہ ابوظہبی ڈرائیونگ ٹیسٹ دنیا کے سخت ترین ڈارئیونگ ٹیسٹوں میں سے ایک ہے۔ درحقیقیت، بہت سے لوگا بوظہبی ڈرائیونگ ٹیسٹ اتنی کوششوں اور ناکامیوں کے بعد جب یہ ٹیسٹ پاس کرتے ہیں تو یہ سوچتے ہیں کہ اس کے پیچھے کوئی سازش ہے۔

پریکٹس، پریکٹس، پریکٹس – ابوظہبی روڈ ٹیسٹ کو ہرگز ہلکا نہ لیں! بالکل ایسی خاص صورتحالیں ہیں جہاں کچھ لوگ بناء کلاسیں لیے براہ راست روڈ ٹیسٹ کے لئے بیٹھ سکتے ہیں لیکن اس بات کو مت بھولیے کہ ابوظہبی ڈرائیونگ ٹیسٹ بالکل ایک الگ دنیا کا کھیل ہے۔ آپ اپنے ملک میں سالوں سے ڈارئیونگ کر رہے ہونگے لیکن اگر آپ خود کو ابوظہبی کے روڈ کے اصول و ضوابط سے واقف نہیں کرینگے تو ڈارئیونگ ٹیسٹ میں آپکی کامیابی کے امکانات کم ہیں۔ پریکٹس کلاس طویل اور تھکا دینے والی ہو سکتی ہیں لیکن آخر کار یہ کارامد ثابت ہوتی ہیں۔

خود اعتمادی پیدا کیجئے- ابوظہبی روڈ ٹیسٹ ایگزیمنر آپکی خود اعتمادی کی کمی وجہ سے آپکو ٹیسٹ میں ناکام قرار دے سکتے ہیں۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ گھبرائے ہوئے ڈرائیور کئی احمقانہ غلطیاں کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ تیار نہیں ہیں تو ٹیسٹ میں تاخیر کر دینا بہتر ہے۔ تاہم، اگر آپ کافی عرصے سے پریکٹس کر رہے ہوں لیکن روڈ ٹیسٹ سے پہلے ابھی بھی گھبراہٹ محسوس کریں تو ایک گہری سانس لے کر خود کو سکون میں لانے کی کوشش کریں

ایگزیمنر کی بات مانیے- اگر ایگزیمنر آپ کو کچھ کرنے کو کہے تو بحث یا مخالفت کی کوشش کے بغیر فوراً بات مانیے۔ اس سے ہٹ کر، آپ کو اپنے ذہن کا استعمال کرنا ہے کیونکہ ایسے اوقات ہونگے جہاں ایگزیمنر آپکی اپنی پرکھ کو جانچنے کے ایجنڈے سے ہدایات دے گا۔ مثلاً، ایگزیمنر آپکو ایک موڑ لینے کو اس وقت کہہ سکتا ہے جب واضح طور پر گاڑیاں آ رہی ہوں۔ بلاشبہ، اس صورتحال میں ، آپ کو روڈ کے صاف ہونے تک انتظار کرنا ہے۔


ابتدائی اقدامات کو ذہن میں رکھیے- آپ کے گاڑی کو سٹارٹ کرنے سے پہلے ہی ٹیسٹ کا آغاز ہو جاتا ہے ۔ جب آپ ڈرائیور کی سیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں تو ڈرائیور کی سیٹ اور شیشوں کا ایڈجسٹ کیجئے۔ اس کے بعد، سیٹ بیلٹ پہنیں اور چیک کیجئے کہ دیگر مسافروں نے ایسا کیا ہے یا نہیں۔ اس وقت تک ڈرائیو نہ کر جب تک کہ مسافر اپنے سیٹ بیلٹ نہ پہن لیں۔ گاڑی کو سٹارٹ کرنے سے پہلے ہینڈ بریک اور گئیرکو درست پوزیشن میں ہونا چاہئے۔

لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ , موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ , ٹرک اور بس تھیوری ٹیسٹ.
ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ
Show More
Show Less
More Information about: ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ
Price: Free
Version: 1
Downloads: 0
Compatibility: Android 5.0
Bundle Id: com.rtaabudhabitheory.rtasignaltest.rtaajman.rtadubai.rtafujairah.rtarasalkhaimah.rtasharjah.rtaabudhabitheoryestinurdu
Size: varies with devices
Last Update: Jul 1, 2022
Content Rating: Everyone
Release Date: Jul 1, 2022
Content Rating: Everyone
Developer: Hanoon


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide