ہمارا مقصد اُمت مسلمہ کو روافض (شیعہ) کے کُفریہ عقائد سے آگاہ کرتے ہوئے ایمان بچانا ہے، چودہ سو سال سے شیعہ کے بہتے سیلابِ کُفر کو روکنا ہے، رسول اکرمﷺ کی تربیت یافتہ کامیاب مقدس جماعتِ صحابہ کرام پر روافض شیعہ کے جھوٹے الزامات، مطاعن، افسانوں کو بے نقاب کرنا اور قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دینا ہے، ایسے اعتراضات جن سے سادہ لوح مسلمانوں کو روافض شیعہ دھوکہ دے کر گمراہ کرتے ہوئے اسلام کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں اُمید ہے ہماری اس حقیر سی کاوش سے مستفید ہوتے ہوئے آپ کی کوئی الجھن باقی نہ رہے گی ان شاءاللّٰه۔ یاد رہے صحابہ کے دفاع میں ہی دین کی بقاء ہے دین اسلام کے پہلے محافظ ہی صحابہ کرام ہیں اگر صحابہ کو ہی مشکوک سمجھ لیا جائے تو پورے کا پورا دین ہی مشکوک ہو جائے گا