Aasar e Qayamat Aur Dajjal
Install Now
Aasar e Qayamat Aur Dajjal
Aasar e Qayamat Aur Dajjal

Aasar e Qayamat Aur Dajjal

قیامت کی نشانیوں میں سب سے پہلی علامت آنحضرت ﷺ کا وجود مسعود اور وفات ہے.

Developer: World Islamic Apps
App Size: Varies With Device
Release Date: Dec 5, 2015
Price: Free
Price
Free
Size
Varies With Device

Screenshots for App

Mobile
قیامت کی نشانیوں میں سب سے پہلی علامت حضرت خاتم النبین ﷺ کا وجود مسعود اور آنحضرت ﷺ کی وفات (بھی قیامت کی ایک علامت) ہے۔
کیونکہ آقا علیہ السلام کے پیدا ہونے کے بعد کمالات میں سب سے اعلٰی کمال یعنی نبوت و رسالت اس دنیا سے منقطع ہو گئی اور آپ کی وفات (حسرت آیات) کی وجہ سے آسمانوں سے آنے والی وحی کا سلسلہ منقطع ہوا۔
آنحضرت ﷺ پر جہاد کا مکمل حکم نازل ہوا، جسکے ذریعے زمین فسادیوں سے پاک رکھی جائے۔
آنحضرت ﷺ نے جتنی قیامت کی نشانیوں کو بیان فرمایا تھا۔ انہیں دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے۔
پہلی قسم چھوٹی علامتِ قیامت ۔جو آپ ﷺ کی وفات سے ظہور امام مہدی تک وجود میں آئیں گی۔
دوسری بڑی نشانیاں ۔جو حضرت مہدی کے ظاہر ہونے سے ‘‘صور’’ پھونکنے تک ظاہر ہوں گی او رقیامت کا آغاز ان ہی (واقعات کے بعد) ہوگا۔
ہماری اس اپلیکیشن میں وہ ساری علامت اور نشانیاں بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔
ابھی پلے سٹور پر جائیں اور ہماری اپلیکیشن ڈاون لوڈ کریں یم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ کوشش آپ کوپسند آئے گی.
Show More
Show Less
More Information about: Aasar e Qayamat Aur Dajjal
Price: Free
Version: 1.1
Downloads: 4373
Compatibility: Android 4.0
Bundle Id: com.world.islamicapps.asare.qayamat.dajjalfitna.free
Size: Varies With Device
Last Update: 2019-09-29
Content Rating: Everyone
Release Date: Dec 5, 2015
Content Rating: Everyone
Developer: World Islamic Apps


Whatsapp
Vkontakte
Telegram
Reddit
Pinterest
Linkedin
Hide