اس ایپ کا مقصد یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے عقیدتمند اور محبان اہلبیت علیہم السلام دور اور نزدیک سے امام حسین علیہ السلام کی دعا اور زیارات کی تلاوت کر سکین اور اپنے اذہان اور قلوب کو نسیم کربلا سے معطر کرسکیں۔
اس ایپلیکشن کا اہتمام محترمہ ذاکرہ شمع صاحبہ نے کیا ہے۔
علمی نظارت: مولانا غلام قاسم تسنیمی
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی